سواتّ (مانند نیوز)ضلع سوات میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی امتحانات کے سلسلے میں امتحانی مراکز کے حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے ضلع بھرمیں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جنید خان کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پابندی امتحانات کے دوران علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے پرچوں کے لئے مقرر کردہ دنوں میں دوپہر دو سے عصر پانچ بجے تک نافذ العمل رہے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے