اسلام آباد(مانند نیوز)جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے تین ججز کی نامزدگی کی منظوری دیدی۔لاھور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ اور سندھ ہائیکورٹ۔کے جسٹس اظہر حسن رضوی جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نہیں رہےکو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ۔
جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نہیں رہے، ان کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر سپریم جوڈیشل کونسل سے منظوری مل گئی ہے۔