بٹ خیلہ (مانند نیوز) ضلع ملاکنڈ کے گورنمنٹ/ پرائیو یٹ ہائی اینڈ ہائیر سکینڈری سکولوں کے جاری سالانہ سپورٹس ٹورنامنٹ2022 ء میں سپیرئیرلا لہ زارسکول تھا نہ نے فٹ بال اورگورنمنٹ ذیشان شہید ہائی سکول در گئی نے ہاکی کا فائنل جیت لیا فٹ بال کے فائنل میں ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپیر ئیر لا لہ زار کی ٹیم نے گورنمنٹ شہید عادل شہزادہائی سکول تھا نہ کو ہرادیا جبکہ ہاکی کے فائنل میں گورنمنٹ ذیشان شہید ہائی سکول درگئی نے گورنمنٹ شہید عادل شہزادہائی سکول تھا نہ کی ٹیم کو شکست دے کرچیمپیئن ٹرافی اپنے نام کر لی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے