لاہور (مانندنیوز) سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس نے لانگ مارچ میں شرکت کی عمران خان کی دعوت قبول کرلی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔عمران خان نے راجہ ناصرعباس کو حقیقی آزادی لانگ میں شرکت کی دعوت دی، جس پر راجہ ناصرعباس نے لانگ مارچ میں شرکت کی عمران خان کی دعوت قبول کرلی۔راجہ ناصرعباس کی لانگ مارچ میں شرکت کی یقین دہانی پر عمران خان نے اظہار تشکر کیا۔علامہ راجہ ناصرعباس نے کہا کہ بیرونی طاقتوں کی غلامی سےنجات کا حصول ہماری دیرینہ آرزو ہے،ایم ڈبلیو ایم غلامی سے نجات کی جدوجہد میں پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے