کراچی(مانند نیوز ڈیسک)پاکستان میں ایک اور نئی ائیر لائن کا اضافہ ہوا ہے جسے نجی شعبہ آپریٹ کرے گا۔فلائی جناح کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کراچی میں ہوا، فلائی جناح کی تعارفی پرواز کا اسلام آباد روانگی سے فضائی آپریشن کا آغاز کیا جائے گا۔فلائی جناح کی کراچی سے اسلام آباد، لاہور اور پشاور کے لیے روزانہ براہ راست پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ کراچی اور کوئٹہ کے درمیان ہفتے میں 4 پروازیں میں آپریٹ کی جائیں گی۔خیال رہے کہ پاکستان میں ائیر بلیو، شاہین ائیر، سیال ائیر بھی نجی شعبوں کے اشتراک سے آپریٹ کر رہی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے