ہریپور(مانند نیوز ڈیسک)ہریپورغیر قانونی طور پر یورپ جانے کے لئیے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے والے نوجوان ایران بارڈر پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک،ایرانی بارڈر پر سیکورٹی فورسسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں ضلع ہریپور ہزارہ کے 3 افراد  بھی شامل ہیں۔ایرانی بارڈر پر سیکورٹی فورسسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد میں مرحوم صحافی سہیل خان کا بھائی  فرخ  شہزاد بھی شامل،جبکہ باقی دو افراد میں سے ایک کی شناخت اسد خان اور  قاسم علی سکنہ ہریپور ہزارہ کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کو غیر قانونی طور پر ایرانی بارڈر تک لے جانے والا لے جانے والا  ایجنٹ بھی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے اور دیگر 25 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں جن میں اکثریت پاکستانیوں اور افغان مہاجرین کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے