لاہور (مانند نیوز ڈیسک)عمران خان کے لانگ مارچ سے 3افراد کی ہلاکت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں ابتک 3افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ایک خاتون صحافی صدف نعیم،تحریک انصاف کا کارکن اور کل ایک 14سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔عمران خان کا کنٹینر ان تینوں افراد کی ہلاکت کا باعث بنا۔وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی جانب سے خاتون صحافی کو مالی امداد دی گئی۔جبکہ ان دونوں ہلاک شدہ افراد کو تاحال مالی امداد نہیں دی گئی۔عمران خان کا لانگ مارچ حقیقت میں خونی مارچ میں تبدیل ہوچکا ہے۔یہ ایوان چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتا ہے کہ عمران خان کے لانگ میں تین افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے