راولپنڈی(مانند نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ عارضی طور پے رُکا ہے ختم نہیں ہوا۔ 3 دن سے ایف آئی آر نہیں کٹی تھانے میں بجلی نہیں، سیاسی درجہ حرارت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے اتوار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ ججز انتہائی قابل احترام  ہیں لیکن تفتیشی نہیں۔ نااہل غیر مقبول حکومت مکمل ناکام ہو گئی۔ پیمراکی ناکام سینسر شپ میڈیاکیخلاف سازش تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے