پشاور(مانند نیوز)خیبر پختون خواہ کے تمام سلاٹر ہاؤسز کو  لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کیا جائے تاکے صوبے میں مارڈرن سلاٹر ہاؤسز کا قیام عمل میں لایا جا سکے جس کی وجہ سے قریبی ممالک کو گوشت کی سپلائی ممکن بنائی جا سکے گی صوبے کی آمدن۔میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا محکمہ بلدیات میں ٹیکنیکل سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے کافی مسائل پیدا ہوتے ہیں چونکہ یہ مسئلہ جانوروں کی سلاٹرنگ کا ہے اس لئے محکمہ لائیو سٹاک کا حق ہے وزیراعلی خیبر پختون خواہ اور چیف سیکرٹری ایگزیکٹیو ارڈر کر کے سلاٹر ہاؤسز اور تمام قصاب خانوں کو محکمہ لائیو سٹاک کے سپرد کرے اور صوبے میں مارڈرن سلاٹر ہاؤسز کا قیام ممکن بنائیں محمد آصف اعوان صوبائی صدر لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن kpk    اس سلسلے میں آصف اعوان مزید کہا کہ لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ میں  ٹیکنیکل سٹاف اور ڈاکٹرز موجود ہیں جو کے ہائیجینک طریقے سے سلاٹرنگ کرینگے جس کی وجہ سے تمام قریبی ممالک گوشت کی سپلائی ممکن ہوگی اور صوبے کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور عوان کو صاف ستھرے ماحول میں گوشت فراہم کیا جائے گا لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ جلد از جلد ایگزیکٹیو آرڈر جاری کر کے سمری تیار کرے تاکہ kpk کے تمام سلاٹر ہاؤسز اور قصاب خانے محکمہ لائیو سٹاک کے دائرہ اختیار میں آجائیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے