لوئر چترال (مانند نیوز)صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد انوار الحق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال وقاص مسعود چودھری نے سعید جوہر فلنگ سٹیشن دنین,عسکری فلنگ سٹیشن جوٹی لشٹ,اور لواری فلنگ سٹیشن جوٹی لشٹ کا دورہ کیا۔انہوں نے صفائی,گیج اور دستیاب سہولیات کا معائنہ عمل میں لاتے ہوئے گیج کم پائے جانے پر اور ناقص صفائی پر مختلف فلنگ سٹیشنز کو وارنگ ایشو کئے کئی کو جرمانے کئے جبکہ کچھ کو سیل کیا گیا۔چترال میں ناجائز منافع خوری کے خلاف ضلعی انتظامیہ پوری طرح سے متحرک ہے اور کریک ڈاون جاری رہے گا۔ کسی کو بھی قانون کے خلاف ورزی اور ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے