بیجنگ(مانند نیوز ڈیسک)چین میں ایک دن میں ریکارڈ چودہ ہزار سے زائد کورونا کیس سامنے آ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران14ہزار878 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ کورونا سے متاثر ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق بیجنگ اور صنعتی شہروں سے ہے۔ چینی صنعتی شہر گوانگزو میں ایک دن میں تین ہزار چھ سو ترپن افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔ ژینگزو میں جہاں ایپل کا پلانٹ ہے وہاں دوہزار چھ سو سے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ چینی حکام کا کہنا ہے وبا کے پھیلا ؤکو روکنے کے لیے سائنسی طریقہ کار اپنایا جا رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے