سوات(مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سوات کاشف احسان نے فعال فلور ملز کا معائنہ کیا۔ سبسڈی والے آٹے کے معیار، وزن اور ریکارڈ کو چیک کیا گیا اور فلور ملز انتظامیہ کو ضروری ہدایات دی گئیں۔ فلور ملز انتظامیہ کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ عوام کو اچھے معیار کا آٹا بروقت فراہم کیا جائے اور منافع خوری سے گریز کیا جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے