سوات (مانند نیوز)ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس سوات کے سینئر اڈیٹر ظفیراللہ مدت ملازمت پوراکرکے ریٹائیرڈ ہوگئے اس سلسلے میں سٹاف کی طرف سے ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈی سی اے روح اللہ، ڈی اے او اشفاق انور، محمد اسحاق، محمد رازق اور دیگر آفیسرز نے شرکت کی۔تقریب کے شرکاء نے ریٹائیرڈ ہونے والے سینئر اڈیٹر ظفیراللہ کے خدمات کو سراہااور ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہیں تحائف بھی دیئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے