دیر لوئر (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کیپٹن ریٹائرڈ زبیر خان نیازی کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ نعمان پرویز نے تمام ٹیکسی ڈرائیوروں کے خلاف مین منڈہ ٹو تیمرگرہ روڈ پر  کارروائی کی۔کاروائی کے دوران انہوں نے زیادہ کرایہ وصول کرنے پر تمام ٹیکسی ڈرائیوروں کو  جرمانہ کیا۔واضح رہے کہ ڈرائیوروں میں کچھ دن پہلے کرایا نامے بھی تقسیم کی تھی جو مسلسل کرایا نامے کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔اس موقع پر انہوں نے تمام ڈرائیوروں کوہدایت کی گئی کہ کرایا نامے کے مطابق سواریوں سے کرایا وصول کریں۔ تمام ٹیکسی ڈرائیوروں کو اپنے گاڑی میں کرایا نامہ آویزاں کرنے کی بھی ھدایات دی گئی۔عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ سفر کرتے وقت ڈرائیور سے کرایا نامے کے بارے میں ضروری پوچھیں اور کرایہ نامے کے مطابق کرایہ ادا کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے