سوات(مانند نیوز)ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل (ڈی۔آر۔سی) سوات کے اراکین کے نو تعینات ڈی پی او سوات کے  ساتھ ان کے دفتر میں تعارفی میٹنگ۔ڈی آرسی ممبران کو تہہ دل سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کہ وہ بلا معاوضہ عوامی خدمت اور اپنا قیمتی وقت نکال کر پولیس کیساتھ معاشرے میں امن و امان کے قیام اور لوگوں کے مسائل کو مل بیٹھ کرفریقین کے تعاون سے علاقائی سطح پر حل کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور  نے ڈی۔آر۔ سی اراکین کے ساتھ منعقد تعارفی میٹنگ کیا۔اس موقع پر ڈی۔آر۔سی ممبران نے  اندریں سلسلہ جو مسائل ان کو روز مرہ کی بنیاد پر درپیش ہیں بیان کیے جن پر ڈی پی او سوات نے فوراً  موقع پر عملدرآمد کرتے ہوئے حل کرنے کے احکامات صادر کیے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے