پبی (مانند نیوز) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسکیو1122 آفیسر نو شہرہ کمال شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھا لا ان کا تبا دلہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 نوشہرہ محمد اویس بابر کی جگہ ہوا ہے اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 نوشہرہ محمد اویس بابر تبادلہ ضلع نوشہرہ سے ڈی آئی خان ہوگیا ہے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسکیو1122 آفیسر نو شہرہ کمال شاہ نے تمام ریسکیواہلکاروں کو ہدا یت کی کہ وہ اپنی فرا ئض ایمانداری سے سر انجام دیں انہوں نے کہا کہ جس لگن اور محنت سے ریسکیو 1122 سروس ضلع نوشہرہ کے عوام تک پہنچائی یقیناً قابل تحسین و لائق داد ہے انشاء اللہ اس سے بھی بہتر انداز میں سروس فرا ہم کر ینگے