بٹ خیلہ (مانند نیوز)آفسوس ناک خبر بٹ خیلہ گاوں الاڈھنڈ ڈیری کے مشہور عالم دین,ہمارے علاقے کے محسن, شیخ القرآن مولانا عبدالعزیز بلوچستانی صاحب انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نمازجنازہ کل بروز پیر 12 دسمبر 2022 سکول گراونڈ گاؤں آلہ ڈھنڈ ڈھیرئ تحصیل بٹ خیلہ میں بوقت11بجےادا کی جائیگی۔