تور غر (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر تور غر انور زیب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو تور غر محمد ریاض نے آج بی ایچ یو دوڑ میرہ کیا دورہ کیا اور سٹاف حاضری رجسٹر کا جائزہ لیا اور بی ایچ یو میں طبی سہولیات کے حوالے سے عملے کو ضروری ہدایات جاری کئے۔ بعدازاں انہوں نے تحصیل آفس دوڑ میرہ میں معمول کے کاموں بھی جائزہ لیا اور دیگر امور نمٹائے