ڈی آئی خان (مانند نیوز)ڈی آئی خان ، بھارتی کرنسی برآمد ، ملزم گرفتار، مقدمہ درج، مذید انکشافات کی توقع۔ تھانہ یونیورسٹی کی حدود میں ایف آئی اے کی کاروائی ۔ قریشی موڑ پر صمد داؤد نامی شخص کے قبضہ سے بلا لائسنس انڈین کرنسی برآمد۔ صمد داؤد سے 112000 روپے کے انڈین کرنسی برآمد کئیے گئے۔ملزم کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ زرائع ایف آئی اے۔ مذید تفتیش جاری ہے۔