ہری پور (مانند نیوز)اسسٹنٹ کمشنر ہری پور (ہیڈ کوارٹر) مس لبیقہ اکرم کا ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال ہری پور کا اچانک دورہ۔ جس میں ایم ایس کے علاوہ ہسپتال کا دیگر عملہ بھی موجود تھا اس موقع پر انہوں نے ڈائلیسس یونٹ، سرجیکل وارڈ، ڈینٹل ڑیپارٹمنٹ، او پی ڈء، لیبارٹری، بلڈ بینک، گائنی او پی ڈی و دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ ہسپتال کے تمام شعبہ جات میں مزید بہتری کے لئے ایم ایس کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہوئی اور عوام الناس کو علاج معالجہ کی سہولیات فرائم کرنے اور صفائی کے نظام کو بہتر کرنیکی ہدایات جاری کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے