پبی (مانند نیوز)  عبد الو لی خان یو نیو ر سٹی مردان کا  پرا ئیو یٹ طلبا ء و طا لبا ت کے سا تھ ایک اور ظلم۔ عین امتحان کے وقت طلبا ء و طا لبا ت کو امتحان سے روک دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق سالانہ امتحان 2022کا نو ٹیفکیشن جا ری ہو ا  تھا جس میں کسی قسم کا کو ئی ذکر  نہیں تھا  کہ اس شرائط کے مطا بق داخلہ کیا جا ئے گا لیکن اب جب امتحان عین سر پر آگیا تو عبد الو لی خان یو نیور سٹی نے یہ حکم نا مہ جا ری کر دیا کہ 2019 یا اس سے پہلے رجسٹریشن والے طلبا ء و طا لبا ت اس امتحان میں حصہ نہیں لے سکتے ہیں حالا نکہ جس وقت طلبا ء و طا لبات نے فار مز جمع کیے تھے یا جس وقت نو ٹیفکیشن ہو ا تھا  اس وقت کوئی اس طر ح کا قا نون نہیں تھا نہ  کو ئی اس طر ح کا شر ط رکھا گیا تھا ہزاروں طلبا ء و طا لبا ت کا مستقبل داو پر لگنے کا خطرہ ہے  حکو مت وقت سے مطا لبہ ہے کہ ہزاروں طلبا ء و طا لبا ت کا مستقبل تا ریک ہو نے سے بچا ئے اور والدین کو ذہنی اذیت سے بچا ئیں  اور انہیں امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دی جا ئے اور اگر اس طر ح کا کوئی قانون لا گو بھی کر نا چا ہتے ہیں تو وہ آنے والے امتحان پر لا گو کر یں نا کہ عین امتحان کے وقت اس طلبا ء و طا لبا ت پر لا گو کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے