پبی (مانند نیوز) پا کستان تحریک انصاف کے راہنما اور سا بق ایم این اے ڈاکٹر عمران خان نے کہا ہے کہ ضلع نو شہرہ کھیلوں کے حوا لے سے بھی کا فی زر خیز ہے مختلف کھیلوں میں نیشنل اور انٹر نیشنل سطح کے کھلا ڑی پید ا کئے ہیں جو ملک کے ساتھ ساتھ ضلع نو شہرہ کا نام روشن کر رہے ہیں پی ٹی آئی کی حکو مت نے ضلع نو شہرہ کے تینوں تحصیلوں میں اعلیٰ معیار کے سٹیڈیم بنا ئیں ہیں جس سے نوجوان نسل بھر پور فائدہ اٹھا ئیں اپنا وقت پڑ ھا ئی اور ہم نصا بی سر گر میوں میں گزاریں اپنا وقت فضول کا موں میں ضا ئع نہ کریں ضلع نو شہرہ میں سر کاری تعلیمی ادارے کا فی بہتر ہو ئی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گور نمنٹ ہا ئی سکول پبی میں سا لا نہ گور نمنٹ ہا ئی،ہا ئیر سیکنڈری سکولوں کے سا لا نہ سپورٹس ٹور نمنٹ 2022 کے تقسیم انعا مات سے بحیثت مہما ن خصو صی خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر تحصیل چیئر مین نو شہرہ اسحاق خٹک ڈی ای او نو شہرہ شاہ جہان خان ایس ڈی ای او پبی سہیل خان درا نی اے ایس ڈی ای او سر کل پبی اختر محمد اے ایس ڈی ای او سر کل جلو زئی صا حب کمال سابق ضلعی نا ظم نو شہرہ اشفاق احمد سابق ڈی ای او پر نسپل جی ایچ ایس پبی فیاض حسین پر نسپل،سیکر ٹری ٹور نمنٹ عمر فاروق خان سمیت ضلع بھر کے پر نسپلوں ہیڈ ما سٹروں اور اساتذہ مو جود تھے پا کستان تحریک انصاف کے راہنما اور سا بق ایم این اے ڈاکٹر عمران خان نے کہا کہ ہم نے ڈی ای او سے کہا کہ ضلع بھر کے سکولوں میں جو مسا ئل اور ضرویات ہیں ان کا لسٹ اکھٹا کر کے ہمیں بھیج دیں جس کے لئے ہم صو بائی حکو مت سے گرا نٹ کی صورت میں فنڈ حا صل کریں انہوں نے کہا کہ نو جوان تمام تر تو جہ تعلیم کے حصول پر دیں دنیا میں کچھ بننے کے لئے اب بہت موا قع ہیں اچھے تعلیم سے خا ندان بنتے ہیں انہوں نے کہا کہ 2013 سے سر کاری سکولوں میں کا فی بہتری آئی ہیں سکولوں میں اعلی تعلیم یا فتہ ٹیچروں کو سکولوں میں بھر تی کی ہیں انہوں نے کہا پی ٹی آئی کی حکو مت یو نین کو نسل کی سطح پر پلے گرا ؤنڈ بنا ئیں گی جس پر کام شروع ہو چکا ہے پہلا سٹیڈیم پہا ڑی کٹی خیل میں بنا ئی جس کا با قا عدہ افتتاح پر ویز خان خٹک نے کیا ہے اور اس میں کر کٹ اکیڈ یمی بھی قا ئم کی ہے انہوں نے محکمہ تعلیم کے افسران سے کہا کہ سکولوں میں پلے گرونڈ ز اور سہو لیات کی کمی کی وجہ سے بچوں کے پریکٹس متا ثر ہو تا ہے تو محکمہ کھیل کے ساتھ تحصیل کی سطح پر بڑے بڑے پلے گراؤنڈ اور سہو لیات مو جود ہیں ان سے بات چیت کریں اور وہاں پر پریکٹس کیا کریں تقریب سے ڈی ای او شہا جہان خان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ میں مہمانان خصو صی ڈاکٹر سا بق ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک تحصیل چیئر مین نو شہرہ اسحاق خٹک سمیت دیگر مہما نوں کا شکر یہ ادا کر تا ہوں کہ اپنے مصروفیات سے وقت نکال کر اس تقریب میں شر کت کی انہوں نے کہا کہ ضلع نو شہرہ میں سر کاری سکولوں پر والدین کا اعتماد بڑھ گیا ہیں سر کاری سکولوں میں دا خلہ مہم میں ریکار ڈ دا خلے اس کا زندہ ثبوت ہیں انہوں نے کہا کہ بچوں کے تعلیم پر کسی سے بھی کو ئی سمجھتا نہیں کر ینگے روز ا نہ کی بنیاد پر میں خود سکولوں کا معا ئنے کر تا ہوں اور جو ٹیچر اور افسر غیر حا ضر ہو تا ہے ان کے خلاف قا نو نی کا را ئی کر تا ہوں کہ بچوں کا قیمتی وقت ضا ئع نہ ہو تقریب سے سپور ٹس ٹورنمنٹ کے سیکر ٹری پر نسپل عمر فاروق نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ اس سا لا نہ سپورٹس ٹور نمنٹ میں ضلع بھر کے94 گور نمنٹ ہا ئی،ہا ئیر سیکنڈری سکولوں کے ہز اروں طلباء نے حصہ لیا انہوں نے کہا کہ ٹورنمنٹ پر بہت ذیادہ اخرا جات آتے ہیں جو سکول سپورٹس سے پورا نہیں ہو تا صو با ئی حکو مت پی ٹی سی فنڈ کی طرز پر سکو لوں میں طلباء کی تعداد پر سپورٹس فنڈ دیا کریں کہ ٹورنمنٹ بہتر انداز میں ہو سکیں ہا ئی سکولوں میں اس وقت بھی داخلہ فیس113/137 روپے لیتے ہیں جو کا فی کم ہے اس میں اضا فہ کیا جا ئے آخر میں مہمان خصو صی ڈاکٹر عمران خٹک تحصیل چیئر مین نو شہرہ اسحاق خٹک ڈی ای او نو شہرہ شاہ جہان خان ایس ڈی ای او پبی سہیل خان درا نی اور دیگر مہما نوں نے جیتنے والے سکولوں کے طلباء میں ٹر افیاں تقسیم کئے