شانگلہ(مانند نیوز ) ریسکیو 1122 شانگلہ  نے2022 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شانگلہ ثنائاللہ کی سربراہی میں ضلع شانگلہ میں جنوری کی مہینے سے لے کر دسمبر تک ریسکیو 1122شانگلہ نے2342مختلف قسم کے حادثات میں بروقت رسپانس کرتے ہو? عوام کو ایمرجنسی کے دوران سہولیات فراہم کیں ہیں۔ترجمان ریسکو 1122 شانگلہ رسول خان شریف کیمطابق ریسکیو 1122شانگلہ سال 2022 میں 1953میڈیکل،192روڈ ٹریفک حادثات، 73آگ لگنے,9گولی لگنے کے,4عمارت گرنیڈوبنیکے24اور86مختلف قسم کے ریکورریز ایمرجنسیزکو بر وقت رسپانس دی ہے۔مزید برآں ہسپتال ریفرل سروس میں  شانگلہ کے مختلف ہسپتالوں سے مجموعی طور پر1473مریضوں کو ٹیچنگ ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔کنٹرول روم انچاج کیمطابق سال 2022 میں مجموعی طورپر کنٹرول روم کو170361کالز موصول ہوے۔جسمیں 126197غیر ضروری کالز,41822ڈراپ کالز اور 2342ایمرجینسی کالز موصول ہوئیں۔ریسکیو 1122 شانگلہ خیبرپختونخوا حکومت اور ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد خان کی ہدایات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیوشانگلہ ثنائاللہ کی سربراہی میں شب و روز عوام کی خدمت کے لئے تیار ہیں۔شانگلہ کے عوام کسی بہی ایمرجینسی سے نمٹنے کیلے  1122پر  مفت کال کرکے 24 گھنٹے  ریسکیو کے خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے