کوہاٹ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع کوہاٹ کی حدود میں سی این جی سٹیشنوں پرمکمل پا بندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی گیس کی کمی کے باعث عوامی مشکلات اور تکالیف کے ازالے کے پیش نظر بہتر عوامی مفاد میں عائد کی گئی ہے۔ فوری طور پر نافذ العمل ہونے والی اس پابندی کا اطلاق یکم جنوری سے 31 جنوری2023 تک رہے گا۔اس حکم کی خلاف ورزی دفعہ 188 ضابطہ تعزیرات پاکستان کے تحت قابل سزا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے