بٹ خیلہ (مانند نیوز)ملاکنڈ میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کا116واں یوم تاسیس شاندار اور بھر پور انداز میں منایا گیا اس سلسلے میں حاجی الف احمد مر حوم کے حجرے میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلعی صدر سجاد خان صو بائی جائنٹ سیکر ٹری محمد نجیم خان تحصیل بٹ خیلہ کے صدر حاجی جاوید الف خان نے مشتر کہ طور پر کیک کاٹا سابق امیدوار تحصیل چیئر مین وکیل الف خان ارشد علی خان فرید خان سلیم خان اور لطیف خان سمیت عہدیداروں اور پارٹی ورکرز نے کثیر تعداد میں شر کت کی تقریب کے شرکاء نے پارٹی قائد میاں محمد نواز شر یف اور صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کی قیادت پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔