کراچی (مانند نیوز ڈیسک)سندھ میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔ صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک تھیں۔پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں کے سکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بھی کھل گئیں جبکہ سرد علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری سے 15 فروری تک ہیں۔دوسری جانب پنجاب میں سموگ کے باعث سکول 9 جنوری سے کھلیں گے جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نجی سکول 8 جنوری تک بند ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے