باجوڑ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع باجوڑ میں آئیندہ ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے اپنے دفتر میں منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی جبکہ اجلاس میں دوسروں کے علاوہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل باجوڑ، ضلعی ایجوکیشن آفیسرز، پولیس آفیسرز، لوکل گورنمنٹ کے نمائیندے، تحصیلداران اور اسٹیک ہولڈرز نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں ان اکسیسیبل ایریاز، سنسیٹیو ایریاز، عملہ کے ٹرینینگ، گاڑیوں کے دستیابی اور دیگر امور کے بابت تفصیلی گفت و شنید کیا گیا، اجلاس میں ہر محکمہ کو اپنے فرائض کے انجام دہی اور مردم شماری کے شروعات سے پہلے پہلے اپنے تیاریوں کے بابت ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے بابت ہدایات جاری کئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے