کراچی (مانند نیوز ڈیسک)کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ پرآج (سوموار کو)  سنایا جائیگا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کی درخواستوں پرآج (سوموار کو) فیصلہ سنائے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت تین رکنی کمیشن  (آج)بروز پیر صبح دس بجے محفوظ فیصلہ سنائے گا۔دوسری جانب وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی خالی نشست سے متعلق بھی آج (پیر کو) فیصلہ سنایا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے