ہنگو(مانند نیوز)ڈی ایس پی ہیڈکواٹرفلک نوازخان بنگش کی زیرصدارت پولیس اجلاس کاانعقاداجلاس میں ایس ایچ اوصدرعطائاللہ خان،تفتشی افیسرانسپکٹراحمدعلی خان،انچارج ٹریفک وارڈن نبی خان،چوکیات اورچیک پوسٹوں کیانچارجان نیشرکت۔اجلاس کیدوران صدر سرکل میں امن وامان برقراررکھنیکیلیے پولیس سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں عدالتوں میں زیرالتوا مقدمات کو جلد سے جلد پایہ تکمیل تک پہنچانیاور پینڈنگ درخواستوں پر جلد سے جلد کاروائی مکمل کرنے کی تاکیدکی گئی۔میٹنگ کے دوران اسلحہ منشیات اورمجرم اشتہاریوں کیخلاف مہم میں مزیدتیزی لانے اور پولیس افسران کوکمیونٹی پولیسنگ کیحوالے سے بھی ہدایات دی گئی کہ وہ عوام کیساتھ اچھے اور دوستانہ راوابط قائم رکھیں۔ڈی ایس پی نے تفتیشی افسران کو میرٹ اورانصاف پر مبنی تفتیش کرنے کیحوالے سے بھی ہدایات دی۔ڈی ایس پی نے تمام پولیس افسران کو بدوران ڈیوٹی بلٹ پروف جیکٹ وہیلمٹ پہننے اورسیلف فون کیاستمال نہ کرنے کیمتعلق بھی ہدایات جاری کیے۔ڈی ایس پی نے ٹریفک قوانین پرہرصورت میں عمل درامدکروانے اورشہریوں کیساتھ اپنارویہ انتہائی نرم اورمہذبانہ رکھنیاورٹریفک کی مد میں شہریوں کوزیادہ سیزیادہ ریلیف فراہم کرنیکیمتعلق بھی ہدایات جاری کیے۔