راولپنڈی(مانند نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے ہرقیمت پرنکلے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کھٹائی میں اورگیس74فیصدمہنگی پائپ لائن میں آئی ایم ایف اسحاق ڈارکے ٹریک ریکارڈسے ناخوش ہے،پنجاب پریلغارجمہوریت پرتلوارغریب پرمہنگائی کاوارہے، تخت لاہورمیں خریدوفروخت کی منڈی لگ گئی پاکستانیوں کی نگاہیں سپریم کورٹ نیب ترمیمی کیس پرلگی ہیں، عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے ہرقیمت پرنکلے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے