پاراچنار (مانند نیوز)کمانڈر 73 بریگیڈ بریگیڈیئر شہزاد عظیم نے کرم پریس کلب پاراچنار کا دورہ کیا اور صحافیوں کے مسائل سمیت مختلف ایشوز پر تفصیلی گفتگو ہوئی بریگیڈیئر شہزاد عظیم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر معظم بنگش کے ہمراہ کرم پریس کلب پاراچنار پہنچے اور پریس کلب کے مختلف حصے دیکھے پریس کلب کے صدر علی افضل افضال نے ضلع کرم کے صحافیوں کو درپیش مسائل کا تفصیلی سے ذکر کیا اس موقع پر بریگیڈیئر شہزاد عظیم کا کہنا تھا کہ ان کی کوشش رہیگی کہ پریس کلب اور صحافیوں کے مسائل کے حل میں وہ اپنا کردار ادا کرے۔اس موقع پر کرم یونین آف جرنلسٹس ڈسٹرکٹ کرم صدر عظمت علیزئی بھی موجود تھے بریگیڈیئر شہزاد عظیم نے عظمت علیزئی کے ہمراہ ایدھی پارک پاراچنار کا دورہ کیا اور پارک کے مزید بہتری کے لیے کام کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے