اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کیلئے 18 ارب روپے موصول ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو رقم پری الیکشن اخراجات کی مد میں فراہم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات میں رقم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات سے متعلق نیا تخمینہ بھجوانے کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 اسمبلیوں میں الگ الیکشن کے باعث عام انتخابات پر اخراجات 10 ارب سے زائد بڑھ گئے، الیکشن کمیشن نے پہلے عام انتخابات پر47 ارب روپے کا تخمینہ بھجوایا تھا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 2 اسمبلیوں میں الگ انتخابات کے باعث اب اخراجات 57 ارب سے زائد ہو نگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے