ترکیہ   (مانند نیوز ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان کردیا۔خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر نے برسا میں نوجوانوں سے خطاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ خدا کے شکرگزار ہیں کہ پہلی بار ووٹ ڈالنیکے اہل نوجوان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔واضح رہے کہ ترکیہ میں انتخابات مقررہ وقت سے ایک ماہ قبل کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔دو دہائیوں سے برسر اقتدار ترک صدر کو انتخابات میں سخت امتحان کا سامنا ہوگا۔خبر ایجنسی کے مطابق رائیعامہ کے جائزوں کے مطابق ترکیہ میں پارلیمانی و صدارتی انتخابات سخت ہوں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے