کوہاٹ (مانند نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ سعد منیر خان نے تپی اوربنوں پھاٹک بازار کا دورہ کرکے مختلف سبزی و فروٹ،مرچنٹ شاپس، ریسٹورنٹس وغیرہ کا معائنہ کیا۔صفائی کا خیال نہ رکھنے اور سرکاری نرخنامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی۔