اورکزئی (مانند نیوز)امپورٹڈ حکومت کو نہ عوام کی فکر ہے نہ مہنگائی کا امپورٹڈ حکومت کرسیاورکزئی (مانند نیوز)امپورٹڈ حکومت کو نہ عوام کی فکر ہے نہ مہنگائی کا امپورٹڈ حکومت کرسی اور اپنے کرپشن کے کیسز معاف کرنے آئی ہے عمران خان نے ملک کو ترقی کی جانب گامزن کیا تھا امپورٹڈ حکومت نے آکر ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے ہمارے 16ارب کے وسائل کو ساڑھے تین ارب تک پہنچا دیا اشیائے خورد نوش آٹا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتین کر رہی ہیں مہنگائی سے عوام کا برا حال ہے ایسا ناتجربہ کار اور مجرم فنانس منسٹر کو لایا گیا جس نے ملک کو پہلے بھی تباہ کیا تھا ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع اورکزئی کے عہدیداروں ریٹائرڈ سینیٹر اورنگزیب اورکزئی سابق ایم پی اے سید غزن جمال حاجی جوہر عباس عبدالرحمن ملک ممتاز اورکزئی و دیگر نیاورکزئی ہیڈ کوارٹر کے سامنے نکالے گئے مہنگائی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کیا مہنگائی مارچ میں ضلع اورکزئی سے پی ٹی آئی کے عہدیداروں اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی مقررین نے کہا کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کو تباہی کے راستے پر ڈال دیا ہے مہنگائی سے عوام کا برا حال ہے اشیائے خوردنوش آٹا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہے ہیں عوام کی فکر کی بجائے امپورٹڈ حکومت اپنے کرپشن کے کیسز معاف کرنے کیلئے کرسی کو بچانے کی فکر ہے انہوں نے کہا کہ ایسا ناتجربہ کار اور مجرم فنانس منسٹر کو لایا گیا جس نے ملک کو پہلے بھی تباہ کیا تھاانہوں نے آکر اپنے تمام کیسز معاف کردئیے عمران خان نے ملک کو ترقی کی جانب گامزن کیا تھا امپورٹڈ حکومت نے آکر ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے ہمارے 16ارب کے وسائل کو ساڑھے تین ارب تک پہنچا دیا قبائل کے تمام حقو ق پر ڈاکہ ڈال کر قبائل سے تمام مراعات چھین کر سالانہ ملنے والا 100ارب روپے فنڈبھی ہڑپ کرلیا جب تک امپورٹڈ حکومت عوام پر نازل رہی گی اس وقت تک ملک ترقی نہیں کرسکتا ملک کی ترقی کا واحد حل صاف اور شفاف الیکشن ہے انشاء اللہ پی ٹی آئی حکومت دوبارہ برسراقتدار آکر ملک سے مہنگائی کا خاتمہ کرے گی اور ان چوروں اور کرپٹ مافیا سے عوام کو نجات دلائے گی۔ اور اپنے کرپشن کے کیسز معاف کرنے آئی ہے عمران خان نے ملک کو ترقی کی جانب گامزن کیا تھا امپورٹڈ حکومت نے آکر ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے ہمارے 16ارب کے وسائل کو ساڑھے تین ارب تک پہنچا دیا اشیائے خورد نوش آٹا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتین کر رہی ہیں مہنگائی سے عوام کا برا حال ہے ایسا ناتجربہ کار اور مجرم فنانس منسٹر کو لایا گیا جس نے ملک کو پہلے بھی تباہ کیا تھا ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع اورکزئی کے عہدیداروں ریٹائرڈ سینیٹر اورنگزیب اورکزئی سابق ایم پی اے سید غزن جمال حاجی جوہر عباس عبدالرحمن ملک ممتاز اورکزئی و دیگر نیاورکزئی ہیڈ کوارٹر کے سامنے نکالے گئے مہنگائی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کیا مہنگائی مارچ میں ضلع اورکزئی سے پی ٹی آئی کے عہدیداروں اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی مقررین نے کہا کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کو تباہی کے راستے پر ڈال دیا ہے مہنگائی سے عوام کا برا حال ہے اشیائے خوردنوش آٹا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہے ہیں عوام کی فکر کی بجائے امپورٹڈ حکومت اپنے کرپشن کے کیسز معاف کرنے کیلئے کرسی کو بچانے کی فکر ہے انہوں نے کہا کہ ایسا ناتجربہ کار اور مجرم فنانس منسٹر کو لایا گیا جس نے ملک کو پہلے بھی تباہ کیا تھاانہوں نے آکر اپنے تمام کیسز معاف کردئیے عمران خان نے ملک کو ترقی کی جانب گامزن کیا تھا امپورٹڈ حکومت نے آکر ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے ہمارے 16ارب کے وسائل کو ساڑھے تین ارب تک پہنچا دیا قبائل کے تمام حقو ق پر ڈاکہ ڈال کر قبائل سے تمام مراعات چھین کر سالانہ ملنے والا 100ارب روپے فنڈبھی ہڑپ کرلیا جب تک امپورٹڈ حکومت عوام پر نازل رہی گی اس وقت تک ملک ترقی نہیں کرسکتا ملک کی ترقی کا واحد حل صاف اور شفاف الیکشن ہے انشاء اللہ پی ٹی آئی حکومت دوبارہ برسراقتدار آکر ملک سے مہنگائی کا خاتمہ کرے گی اور ان چوروں اور کرپٹ مافیا سے عوام کو نجات دلائے گی۔