پشاور(مانند نیوز ڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا نے تھانہ پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے کی تحقیقات جلد از جلد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔آئی جی کے پی نے صبح جائے وقوعہ کا دورہ کیا جس میں دھماکے کی تفتیش سے متعلق بات چیت کی۔ انہوں نے افسران سے پوچھ گچھ کی کہ خودکش حملہ آور اندر کیسے داخل ہوا۔صوبائی پولیس چیف نے سکیورٹی لیپس سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے