اپر چترال (مانند نیوز )ونٹر سپورٹس فیسٹیول کے نام سے سرمائی کھیلوں کا سلسلہ حسب معمول جاری ہے۔ شیپھیشوں بونی میں سکینگ (Skiing) کا افتتاح ہوا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اپر چترال  فدالکریم  نے Skiing کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس مقابلے میں چترال اور گلگت کی ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں۔ اس طرح آئس ہاکی چمپیئن بھی حسب معمول جاری ہے۔ اج کے میچز کے مہمان خصوصی شاہ عدنان  اسسٹنٹ کمشنر مستوج تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں ڈاکٹر ارشاد احمد  ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اپر چترال، محی الدین  سب ڈویژنل پولیس آفیسر مستوج، عثمان سیرنگ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اپر چترال، اسلام الدین تحصیلدار  سٹیلمنٹ اپر چترال اور دوسرے عمائدین شریک تھے۔ مہمانوں اور تماشائیوں نے میچز سے بھرپور لطف اٹھائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے