لاہور(مانند نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کیس میں ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس شاہد کریم نے سموگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا جس کے مطابق ہوم ڈیلیوری کی سروس رات ساڑھے 12 بجے تک دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں عدالت نے ٹریفک پولیس کو سٹرکوں پر ٹریفک کی معلومات کے لئے ٹیلی فون نمبر دینے کی ہدایت کردی، عدالت نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے