ایبٹ آباد (مانند نیوز)ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کاتوانائی کی بچت کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر عملدرآمد جاری۔مارکیٹس کی رات 08:30 بجے اور ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی رات 10:00بجے بندش کے فیصلے پر عملدرآمداسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر 1 علی شیر خان اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-3 زرک یار خان نے آج رات  مین بازار، کچہری روڈ، منڈیاں، سپلائی اور سٹی ایریا میں مختلف مارکیٹس کا دودہ کیا اور حکومتی ہدایات کے مطابق مارکیٹ، دکانوں، ریسٹورنٹس کی بر وقت بندش کو یقینی بنایا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے