لاہور(مانند نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہاکہ شیخ رشید کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں، ہماری تاریخ میں کبھی بھی الیکشن کمیشن پاکستان کی طرف سے ایسی معتصبانہ، انتقامی نگران حکومت کا اطلاق نہیں ہوا۔عمران خان نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ کیا ملک عوام کے ایک اور احتجاج کا متمحل ہوسکتا ہے جس کی طرف اس وقت ہمیں دھکیلا جارہا ہے؟۔سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت نے ملک کو پہلے ہی معاشی دیوالیہ کیا ہوا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے