لاہور (مانند نیوز ڈیسک)جڑانوالہ سے مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ رائے حیدر علی پی پی101 جڑانوالہ سے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے رائے حیدر علی نے زمان پارک لاہور میں ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر عمران خان نے رائے حیدر علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیرمقدم کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے