پبی (مانند نیوز)شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ محمد عمر خان نے سانحہ پشاور پولیس لائن کے شہید کنسٹیبل واحدگل کے آبائی گاوں حاضری کی۔ورثاء سے ملکر شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دْعا کی۔اْنھیں یقین دہانی کرائی کہ وہ اس مشکل گھڑی میں اکیلے نہیں ہیں بلکہ پوری KPپولیس اور عوام ان کے دْکھ میں برابر کے شریک ہیں