پبی (مانند نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ ناصر محمود نے چارج سنبھا لا ان کا تبا دلہ ڈی پی او محمد عمر خان کی جگہ ہوا ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ ناصر محمود نے اپنے آفس کے عملے اور ضلع بھر کے پو لیس افسران اور اہلکاروں کو اپنی فرائض ایما نداری سے سر انجام دینے کی ہدا یات جاری کئے عوام کے ساتھ خوش اخلاق پیش آیا کریں سا ئلین کی داد رسی کیا کریں اپنے آپ کو عوام کا خادم سمجھے۔