بٹ خیلہ (مانند نیوز) سیکنڈریسکولز کیڈر کو گریڈ سولہ دیا گیا ہے جبکہ قراء کو نظر انداز کر دیا گیا ہے حکومت فوری طور قراء کرام کے سکیل سولہ کا نوٹیفیکشن جاری کریں بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہوجائیں گے مالاکنڈ پریس بٹ خیلہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قاری وجیح اللہ صدر الحق قراء کاروان ضلع مالاکنڈ قاری خالد محمود سرپرست اعلی قاری انوار الحق قاری محمد شعیب قاری نیاز احمد قاری ساجد نے کہا کہ حکومت نےسیکنڈری سکولز کیڈر ٹی ٹی،اےٹی،سی ٹی،پی ای ٹی،ائ ٹی،ڈی ایم کو گریڈ سولہ دیکر قراء کرام کو نظر انداز کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ قرات کے ساتھ عربی اسلامیات مطالعہ قران بھی پڑھاتے ہیں لیکن اس کے باوجود ترقی اور اپ گریڈیشن سے محروم ہیں ارباب اختیار نے ہمیں ہمارے جائز حق سے محروم کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ اگر ہمارا مطالبہ فی الفور تسلیم نہ کیا گیا تو صوبائ سطح پر احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے