پبی (مانند نیوز) قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں آپریشن تھیٹر فارمیسی کا افتتاح کیابورڈ آف گورنرز بلخصوص چیئرمین بی او جی محمد اشفاق خان کی ہدایات کی روشنی میں ہسپتال انتظامیہ نے او ٹی فارمیسی کا باقاعدہ افتتاح کیا ڈین نوشہرہ میڈیکل کالج/ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انور خان وزیر اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر اقتدار الدین نے او ٹی فارمیسی کا باقاعدہ افتتاح کیاافتتاحی تقریب کے بعد ڈی ایم ایس فارمیسی ڈاکٹر محمد اسماعیل اور چیف فارماسسٹ شہریار خان نے ہسپتال ڈائریکٹر اور میڈیکل ڈائریکٹر کو او ٹی فارمیسی کے بارے میں بریفننگ دی۔