پبی (مانند نیوز) پو لیس تھا نہ جلو زئی کے علاقہ سپین خاک خوڑ میں قتل شدہ نا معلوم شخص کی چار میں بند مسخ شدہ ڈانچاملا ہے سپین خاک خوڑ کے حدود میں شد ید بد بو پھیلی ہو ئی تھیں مقا می لو گوں اس کا کا پتہ لگا نے کے لئے نکلے تو دور خوڑ میں چادر میں ایک قتل شدہ شخص کا مسخ شدہ ڈانچاپڑا تھا نا معلوم قتل شدہ شخص کی لاش کو جانوروں نے کھا یا تھا چارد میں مسخ شدہ لاش کے ساتھ ایک شرٹ بھی ملا ہے مقا می لو گوں نے جلو زئی پو لیس کو اطلاع دی پو لیس نے موقع پر پہنچ کر موقع سے مسخ شدہ لا ش کا ڈانچا چادر اور شرٹ وغیرہ قبضے میں لیا۔