پبی (مانند نیوز) محکمہ فوڈ نو شہرہ کے انسپکٹروں نے سرکاری آٹے کی بندر بانٹ شروع کی ہے اپنے منظور نظر افراد کو آٹے کے دکانوں کے لا ئسنس دیناکا سلسلہ شروع کیا ہے جو اپنے دکا نوں کی بجا ئے اپنے منظور افراد کے جگہوں پر فروخت کر تے ہیں ضلع نو شہرہ میں ڈی ایف سی کی آسا می خا لی ہے اور فوڈ ز انسپکٹروں کی باد شا ہی ہے غریب لوگوں کا سر کاری آٹا ان کی اشیر آباد سے امیر لوگوں کو مل رہی ہیں اور محکمہ فوڈ نو شہرہ کے انسپکٹروں نے سرکاری آٹے کی فروخت کے لئے جن افراد کو لا ئسنس دیئے ہیں وہ آدھا کو ٹہ بلیک میں فروخت کر رہے ہیں اور بقا یا کوٹہ بھی غریبوں کو نہیں مل رہا ہے ان کے منظور نظر افراد ذیادہ تر کو ٹہ فلور ملزوں میں منافع پر فروخت کر تے ہیں ڈپٹی کمشنر نو شہرہ محمد کبیر آفریدی اس کا سختی سے نوٹس لیں ۔