مالاکنڈ (مانند نیوز) ڈپٹی کمشنردیر بالا کی ہدایت پر تحصیلدار لرجم احمد سُلطان نے ٹی ایم اے بمعہ لیویز نفری کے شریف آباد داروڑہ میں غیر قانونی تجاوزات ہٹادیے اور تجاوز کنندگان کو سختی سے خبردار کیا گیا کہ وہ آئندہ کیلئے تجاوز نہ کریں بصورتِ دیگر ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کیجائے گی اسی طرح شکایت کنندگان کی شکایت کا ازالہ کیا گیا۔