مالاکنڈ (مانند نیوز) ونٹر سپورٹس چترال سنو جیپ ریلی 2023 کی تقریب تقسیم انعامات میں ڈی سی لوئر چترال محمد علی خان مہمان خصوصی تھے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے ریلی میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ڈی سی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیا۔ ان کی کارکردگی کو سراہااور کہا کہ علاقے میں کھیلوں کو فروغ دینے کے حوالے سے نوجوان کھلاڑیوں کے تعاون اور جذبے کو ضلعی انتظامیہ قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اس طرح کے سرگرمیوں سے علاقے میں سیاحت کو فروغ ملتی ہے جس سے نوجوانوں کو اپنا ہنر دیکھانے کا موقع ملتا ہے۔اس طرح روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں اور نوجوان اپنے علاقے اور ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ مستقبل میں بھی ضلعی انتظامیہ ایسے ایونٹ کا انعقاد کرے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے