پشاور(مانند نیوز) پشاورالائیڈ سکول کے سالانہ تقسیم انعامات کاانعقاد کیا گیا۔جس میں مختلف برانچ کے بچوں اور والدین نے کثیر تعداد میں شریک رہے۔ تقریب میں بچوں نے قومی ترانے اور ملی نغمے گاکر اپنی خوبصورت آوازوں کا جادو جگایا جبکہ بچوں نے خاکے بھی پیش کئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی سکول ڈاریکٹر انعام متین تھے،ا نکاکہناتھاکہ نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ اپنی محنت سے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کررہے ہیں۔ جن کی مثال آج کے پوزیشن ہولڈرز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ نجی تعلیمی اداروں کی سرپرستی کریں۔آخر میں مہمان خصوصی نے پشاور بورڈ کے میٹر ک کے امتخان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ ایمان کرامت کو کیش جبکہ دیگر بچوں میں میڈلز اور شیلڈز تقسیم کئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے